اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تجارتی خسارہ کم ہوکر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ کم ہو کر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا۔

نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہراعجاز نے کہا کہ جنوری 2024میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 26.9 فیصد بڑھ کر 2.787ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہیں، ملکی مجموعی تجارتی خسارہ گزشتہ سال 20.005 ارب ڈالر کے مقابلے میں 39 فیصد کم ہو کر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جنوری میں درآمدات گزشتہ سال کی نسبت 4.5 فیصد کم ہوکر 4.665 ارب ڈالر رہ گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے