اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں رہیں گے

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں یوم کشمیر، عام انتخابات اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے،3 اور 4 فروری کو ہفتہ وار اور 5 فروری کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب 6 اور7 فروری منگل اور بدھ کو بینک کھلیں گے تاہم 8 فروری کو الیکشن ڈے پر پھر بینک بند ہوں گے،9 فروری جمعہ کو کھلیں گے۔ 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اتوار کو بینکس بند رہیں گے۔ آج کے بعد آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں گے اور 7دن بند رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے