اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جنوری میں مہنگائی بڑھ گئی، بجلی، گیس، کرایوں میں اضافہ، چکن، ٹماٹر، پیاز، انڈے مہنگے

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق ماہ جنوری میں مہنگائی میں 1.8 فیصد اضافہ ہو گیا، سالانہ شرح 28.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی 30.2 فیصد، دیہی علاقوں میں 25.7 فیصد ریکارڈ ہوئی،جولائی تا جنوری مہنگائی کی اوسط شرح 28.73 فیصد رہی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں چکن 31.44 فیصد مہنگا ہوا، ٹماٹر 28.28 فیصد، پیاز 28 فیصد اور انڈے 17 فیصد مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق سبزیاں 8.31 فیصد، دال چنا 7.63 فیصد، چائے 5 فیصد مہنگی ہوئی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فیصد، گارمنٹس میں 6.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بجلی 6.45 فیصد مہنگی ہوئی۔

سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 154 فیصد، سگریٹس 98 فیصد مہنگے ہوئے، ایک سال میں گیس کی قیمتوں میں 520 فیصد اضافہ ہوا، اس دوران بجلی ٹیرف میں 70 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر ٹرانسپورٹ کرائے 41 فیصد بڑھ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے