اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے اہم مطالبہ کردیا

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کی جانب سے پی ایس ایل کیلئے الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے مطالبہ کیا کہ پاکستان سپر لیگ کا چیئرمین اور سیٹ اپ بلکل الگ ہونا چاہیے جبکہ اسکے کام کا طریقہ کار اور میچز رائٹس کس طرح چلتے ہیں ؟کیسے بکتے ہیں؟ سب کچھ انٹرنیشنل میچز کے مقابلے یکسر مختلف ہونے چائیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے تاہم ایک الگ سسٹم ہوگا تو چیئرمین فرنچائزز کے مسائل سمجھے گا اور انہیں حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ندیم عمر نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی بھی آئے لیکن اسے لمبے عرصے کیلئے آنا چاہیے تاکہ معاملات چل سکیں،ہمارے بورڈ میں پالیسیاں بننے کے بعد ان پر عمل پیرا ہونے کا بڑا فقدان  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے