اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت کی 2 روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آمد

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) وزارت تجارت کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت کی 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آمد ہوئی۔

وفاقی وزیر تجارت و داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ڈاکٹر ثانی بن احمد کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔وزیر صنعت و تجارت و وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا  ہے کہ یو اے ای کے وزیر تجارت کے دورے سے باہمی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی،تجارتی حجم کو بڑھانے اور پاکستان میں یواے ای کی سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے