اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو 1-10 سے شکست دیدی

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔

عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان پہلے ہی ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگیا تھا۔تاہم ایونٹ میں نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ پر گول کی بارش کردی اور میچ میں ایک کے مقابلے 10 گول سے کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان کی جانب سے زکریا حیات نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ رانا وحید، حنان شاہد اور ارشد لیاقت نے دو دو گول کیے، پاکستان کے رانا وحید نے ایونٹ میں سب سے زیادہ 23 گول کیے، پاکستان کو ایف آئی ایچ کی جانب سے چیلنجرز ٹرافی بھی دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے