اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

22 فیصد شرح سود پر کاروبار کرنا ممکن نہیں: مقررین

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں شرح سود 22 فیصد ہے جس کے باعث کاروبار کرنا ممکن نہیں۔

’’سکڑتی ہوئی معاشی سرگرمیاں‘‘کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہر معاشیات و جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن اسحاق بریار ایڈووکیٹ ، عدیل شیخ ایڈووکیٹ ، عاشق علی رانا ایڈووکیٹ اور ملک جلیل اعوان ایڈووکیٹ نے کہا لوگ کاروبار میں سرمایہ لگانے کی بجائے بینکوں میں رکھ کر منافع حاصل کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ہے۔ شرح سود کو بتدریج نیچے لایا جائے کیونکہ 22 فیصد شرح سود پر کاروبار کرنا بہت مشکل ہے۔

مقررین کا مزید کہنا تھا حکومت کاروباری افراد کے لئے بلا سود قرضوں کا اجراء کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے