اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: خاتون کا سامان چوری کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقے میں سیف سٹی نے خاتون کا سامان چوری کرنے والا رکشہ ڈرائیورگرفتار کروا دیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق  خاتون نے ایم ایم عالم روڈحسین چوک سے آٹو رکشہ کرائے پر لیا،اچھرہ کے قریب خاتون نے گھر پہنچنے پر سامان اتارا اور گھر میں رکھنے گئی،رکشہ ڈرائیور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بقیہ سامان اور لیپ ٹاپ سمیت فرار ہو گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹی ٹیم نے رکشے کے روٹ کو ٹریس کرتے ہوئے ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا، سامان چرانے والے رکشے کی تفصیلات، ویڈیو اور تصویری شواہد انویسٹی گیشن افسر کو فراہم کیے گئے،اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے سامان برآمد کرلیا۔

سیف سٹیز ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون نے سیف سٹی اور پولیس کا بھرپور شکریہ ادا کیا،شہری اپنے گرد قانون کی خلاف ورزی پر فوراً 15 پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے