اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے بنی گالا منتقل، رہائشگاہ سب جیل قرار

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالا منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بنی گالا کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے، بشریٰ بی بی بنی گالا میں قید رہیں گی، سابق خاتون اول کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالا منتقل کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے بنی گالا رہائشگاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، ریزیڈنشل کمپاؤنڈ خان ہاؤس بنی گالا کو 31 جنوری سے تاحکم ثانی سب جیل قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری دی تھی۔

بشریٰ بی بی گرفتاری دینے خود اڈیالہ جیل پہنچی تھیں جہاں نیب ٹیم پہلے سے ہی جیل میں موجود تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے