اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال ایف بی آر نے ریکارڈ 5150 ارب روپے کے محصولات جمع کرلئے

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) رواں مالی سال کے 7 ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5150 ارب روپے کے محصولات جمع کئے۔

رواں مالی سال جولائی سے جنوری 5115 ارب روپے محصولات کی وصولی کا ہدف تھا، ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے 35 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 3973 ارب روپے ٹیکس جمع کیا تھا، ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سال 1177 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔

بتایا گیا ہے کہ جنوری کے دوران ایف بی آر نے 681 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے