اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلوے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی آن لائن ایندھن کی نگرانی کا نظام شروع

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) ریلوے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی آن لائن ایندھن کی نگرانی کا نظام شروع ہو گیا۔

نگران وفاقی وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مانیٹرنگ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ریئل ٹائم آن لائن نگرانی کرنے کیلئے انجنوں کو جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق  آن لائن سسٹم ایندھن کے بجٹ کا تقریباً 15 فیصد بچائے گا۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ مسافروں کیلئے سفری سہولیات کو مزید محفوظ بنایا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے