اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپیلیں دائر کر دی گئیں، دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کو سنائی گئی سزا کسی اخلاقی بنیاد پر نہیں دی گئی ، اس بنیاد پر انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل قرار دیا جانا غلط ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائی کورٹ کا 16 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور درخواست گزار کے قومی اسمبلی کے حلقے 89 سے کاغذات نامزدگی منظور کئے جائیں۔

درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے اور انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے