اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں فواد چودھری کی ایک ساتھ تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، سابق وفاقی وزیر کی جانب سے ایڈووکیٹ ظفر اقبال منگن عدالت میں پیش ہوئے۔

فواد چودھری کے وکیل نے دوران سماعت موقف اپنایا کہ پولیس نے 9 مئی کے بعد مختلف مقدمات درج کیے ہیں، ایک مقدمہ سے ضمانت پر دوسرے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 9 اور 10 مئی کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے