اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیل روڈ: سیف سٹیز کی بروقت کارروائی، موبائل سنیچر گینگ گرفتار

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی موبائل سنیچر گینگ گرفتار کروادیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق  موبائل سنیچرزگن پوائنٹ پر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئے،سیف سٹیز کی نشاندہی پر جیل روڈ پولیس نے فوری کارروائی کی،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے پستول اور چھینے گئے موبائل برآمد کر لیے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان موبائل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے،سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی،ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے