اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2 برس میں نئے کرنسی نوٹوں کا عمل مکمل کر لیں گے: سٹیٹ بینک

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک اگلے دو برس میں نئے کرنسی نوٹوں کا عمل مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ہر مرکزی بینک 15 سے 20 سال بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے، نئے کرنسی نوٹس نئی ٹیکنالوجی اور سکیورٹی فیچرز کے مطابق ہوتے ہیں۔نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے آرٹ نمائش منعقد کی جائے گی، مقامی آرٹس 11 مارچ تک کرنسی کے ڈیزائن سٹیٹ بینک بھیجیں، ہر کرنسی کے تین بہترین ڈیزائن کو کیش انعامات دیئے جائیں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق حتمی شکل دیئے گئے ڈیزائن کو بڑے بینکوں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا، جس کے بعد نئے کرنسی ڈیزائن کا انتخاب کیا جائے گا، حتمی ڈیزائن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو پیش کیے جائیں گے۔عام طور پر نئے بینک نوٹ سیریز شروع کرنے میں 2 سے 3 سال لگتے ہیں، سٹیٹ بینک اگلے 2 سالوں میں اس عمل کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے