اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا معاملہ، شبرزیدی کا مطالبہ بھی سامنے آگیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے فیصلے پر مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی جگہ سے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی سہولت ہونی چاہیے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی  کا کہنا تھا  کہ پرانے نوٹ واپس کرنےکی مہلت ایک سال سے 6 ماہ تک کی ہونی چاہیے اورکسی بھی متعلقہ جگہ سے تبدیلی کی سہولت ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ گورنراسٹیٹ بینک کا نئےکرنسی نوٹ جاری کرنےکا اعلان قابلِ تحسین ہے، ایک خاص مالیت سے زیادہ کے نوٹ کی تبدیلی پر شناختی کارڈ کی شرط رکھی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے