اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹرسائیکل سواروں کی ٹریفک وارڈن پر فائرنگ، بال بال بچ گیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) موٹرسائیکل سواروں کی ٹریفک وارڈن پر فائرنگ، اہلکار بال بال بچ گیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سمن آباد چوک میں ٹریفک وارڈن سردار نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد کو روکا۔موٹرسائیکل سواروں نے بحث و تکرار کے بعد وارڈن پر فائرنگ کردی جس میں ٹریفک وارڈن بال بال محفوظ رہا، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سٹی ٹریفک آفیسر نے ٹریفک وارڈن پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے