اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈاکٹر عمر سیف کا ملک میں موبائل سستے ہونے کا عندیہ،یہ کام کیسے ہوسکتاہے؟نگران وزیر آئی ٹی نے بتا دیا

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری سے قیمتوں میں کمی آئے گی۔

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے مقامی ہوٹل میں موبائل سمٹ2024سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ نوجوان آئی ٹی سیکٹر کو مضبوط بنائیں، آئی ٹی برآمدات سے معیشت مضبوط ہوگی، گزشتہ تین سال میں آئی ٹی اور الیکٹرانکس کے شعبوں میں بہت کام ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری سے قیمتوں میں کمی آئے گی، مقامی موبائل فونز کی تیاری سے زرمبادلہ کی بچت ہوگی، ابتک 35 کمپنیوں کو لائسنس جاری ہوچکے، انہوں نے بتایا کہ نیشنل اسپیس پالیسی تیار کر لی گئی ہے، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کو کہیں بھی انٹرنیٹ دے سکیں گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے