اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں عام انتخابات سے قبل  آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور چودھری نے لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے آزاد  امید وار رانا سکندر کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے کہا کہ پی پی 171 سے آزاد امیدوار ہونے کی بنیاد پر پوسٹرز اور فلیکسز اتارے جا رہے ہیں۔

 عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے