اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تعمیراتی شعبہ میں 12.6 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔

سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں تعمیرات کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 12.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ 4 سال کے دوران تعمیرات کے شعبے میں مجموعی طور پر 107.5 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال 20-2019 کے دوران تعمیرات کے شعبے میں 20.9 ملین ڈالر، مالی سال 21-2020 کے دوران 31.1 ملین ڈالر ، مالی سال 22-2021 کے دوران 36.5 ملین ڈالر ، 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 19 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے