اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس حراست سے ڈکیتی کا ملزم فرار، دو اے ایس آئیز کیخلاف مقدمہ درج

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) پولیس حراست سے ڈکیتی کا خطرناک ملزم فرار ہونے پر غفلت کے مرتکب دو اے ایس آئیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس  کے مطابق  ملزم طیب عرف جٹ کینٹ کچہری میں پیش کرنے کے دوران فرار ہوا، ملزم کو 28 جنوری کو ساتھی سمیت کینٹ کچہری لے جایا جارہا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی آصف علی اور اے ایس آئی حسنین گیلانی غفلت کے مرتکب پائے گئے، دونوں اے ایس آئیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ فرار ملزم طیب عرف جٹ کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے