اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ،2 فرار

28 Jan 2024
28 Jan 2024

(ویب ڈیسک) کاہنہ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق 3 ڈاکو ناکہ لگا کر گن پوائنٹ پر لوگوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ  پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق کراس فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ 2 فرار ہوگئے، ہلاک ڈاکو کی شناخت سعید کے نام سے ہوئی جو 70 مقدمات میں مطلوب تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے