اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تیل اور گیس کے شعبے میں براہ راست کتنے کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے؟بڑی خبر آگئی

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر 7 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں تیل اور گیس کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری79.1ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 4 سال کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر892.8ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔

مالی سال20-2019کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں 311.4ملین ڈالر، مالی سال 21-2020کے دوران251ملین ڈالر ، مالی سال 22-2021 کے دوران 195.3ملین ڈالر ، 23-2022کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 135.1ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے