اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی گئی۔

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح اعشاریہ 40 فیصد کمی سے 16 فیصد  پر آگئی۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں اعشاریہ 12 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 15 فیصد ہوگئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح اعشاریہ 19 فیصد کمی کے بعد 14.22 فیصد ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے