اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری، مالی مشیر نے منصوبہ پیش کردیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر نے جامع منصوبہ پیش کردیا۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نجکاری کیلئے مقرر مالیاتی مشیر نے پی آئی اے کیلئے سرمایہ کاری کے روڈ میپ کے ساتھ فوری فنڈنگ کی ضرورت پر مشتمل جامع منصوبہ پیش کردیا۔

وزارتِ نجکاری کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے اجلاس میں مالیاتی مشیر ارنسٹ اینڈ ینگ نے ایک جامع منصوبہ پیش کیا، مجوزہ منصوبے میں مختصر اور درمیانی مدت میں ایئر لائن کیلئے سرمائے اور فضائی بیڑے کے تقاضوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے