اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معیشت میں پاکستان کسٹمز کا کردار بہت اہم ہے: ڈاکٹر شمشاد اختر

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں پاکستان کسٹمز کا کردار بہت اہم ہے۔

کسٹم کے عالمی دن پر اولڈ کسٹم ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ کراس بارڈر تجارت کے فروغ میں کسٹمز کا اہم کردار ہے، پاکستان کسٹمز کا کردار معیشت میں اہم ہے، پاکستان کسٹم ون ونڈوکی سہولت کو ترجیح دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کسٹم ڈے کے 2024 کے تھیم کو سپورٹ کرتی ہے، ہمارے پاس کسٹم کے ٹیرف کے ریوائیو کا پروگرام ہے، ہم نے نئے ایس آر اوز کی تعداد میں کمی کی ہے، پہلے ڈیوٹیز بہت زیادہ تھیں اب کم کی ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہم ماڈرن ریگولیٹری فریم ورک کے ساتھ کام کر رہے ہیں، طورخم اورچمن بارڈر کو کسٹمز کا اہم جز بنانے پر توجہ ہے، ان دونوں بارڈرز پر بہترین آمدن کے مواقع موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے