اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

منشیات کے مریضوں کے علاج کیلئےداتا صاحب ہسپتال کا نظام اے این ایف کے سپرد

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) منشیات سے پاک پاکستان کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت پنجاب نے داتا صاحب کے قریب واقع داتا دربار ہسپتال کا انتظام اینٹی نارکوٹکس فورس کے سپرد کردیا۔

ہسپتال کا انتظام اینٹی نارکوٹکس فورس کو منتقل کرنے کے میمورنڈم آف اندرسٹینڈنگ پر دستخط  کرنے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ محسن نقوی،  کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا، ڈی جی اے این ایف  شریک ہوئے۔

 معاہدے کے تحت ہسپتال کو منشیات کے عادی افراد کی خصوصی علاج گاہ بنانے کے لئے ضروری اپ گریڈیشن اے این ایف کرے گی۔ ہسپتال میں منشیات کے عادی افراد کا علاج کیاجائے گا۔وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز ہوا۔محسن نقوی نے تمام منصوبے جلدمکمل کرنے کا حکم دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے