اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان امیگریشن، پاسپورٹ اینڈ ویزا اتھارٹی کے قیام کی تجویز حکومت کو ارسال

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان امیگریشن، پاسپورٹ اینڈ ویزا اتھارٹی کے قیام کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی اور اتھارٹی کے قیام کیلئےنیا ترمیمی آرڈیننس بھی تیارکرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اتھارٹی کے قیام کیلئے تیار کیے گئے نئے ترمیمی مجوزہ آرڈیننس کے مطابق ڈیجیٹل امیگریشن،ای ویزا،ایمرجنسی ٹریول ڈاکیومنٹ، مشین ریڈایبل پاسپورٹ جاری ہوگا۔

حکومت کو ارسال سمری کے مطابق اتھارٹی کوپاسپورٹ،ویزا،داخلی وخارجی پوائنٹس پرامیگریشن کے اختیارات ہوں گے،بارڈرمینجمنٹ،ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ،ایف سی ایل کےاختیارات ہوں گے۔

مجوزہ آرڈیننس کے مطابق انٹری اور ایگزٹ کا ڈیٹا بیس بھی بنایا جائے گا، اتھارٹی کسی قسم کی اہم معلومات کیلئے وفاقی ایجنسیوں کو درخواست کرسکے گی۔

اتھارٹی کےپاس ریجنل پاسپورٹس افسر اور امیگریشن افسران کی بھرتیوں کا اختیاربھی ہوگا، اتھارٹی کاڈائریکٹرجنرل دوران ملازمت کوئی اور کاروبار یا نوکری نہیں کرسکے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے