اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرمایہ کاری ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنیکی ہدایت

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا۔

ایگزیکٹو کمیٹی کا دوسرا سیشن باقی وزارتوں کے ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیلئے بلایا گیا تھا، اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کی، اجلاس میں متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سطح کے سرکاری حکام  نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں متعلقہ وزارتوں نے سیکٹورل پراجیکٹس اور پالیسی سطح کے اقدامات پر پیشرفت رپورٹ پیش کی، کمیٹی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کیلئے تنازعات کے حل کے فریم ورک کا جائزہ لیا، اجلاس میں انسانی وسائل کی ترقی اور میگا انفراسٹرکچر پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی، کمیٹی نے سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانے کیلئے مختلف پالیسی سطح کے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے