اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم، 2 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری ہے۔ 72433 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی گئی۔

ترجمان لیسکو کے مطابق ناردرن سرکل میں 10194 نادہندگان سے 290.76 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 9415 نادہندگان سے 512.27 ملین ، سینٹرل سرکل میں 8174 نادہندگان سے 275.32 ملین ، ساؤتھ سرکل میں 4204 نادہندگان سے 116.81 ملین ، ننکانہ سرکل میں 6473 نادہندگان سے 175.82 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 8865 نادہندگان سے 318.88 ملین کی ریکوری کی گئی۔

اس کے علاوہ اوکاڑہ سرکل میں 11504 نادہندگان سے 131.88 ملین جبکہ قصور سرکل میں 13604 نادہندگان سے 299.09 ملین کی ریکوری کی گئی۔

ترجمان لیسکو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 436 نادہندگان سے 1 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے