اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما فرار

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری قرار دیے گئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر چھاپے کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے نو مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا۔

حماد اظہر کے ساتھیوں نے پولیس کو دیکھ کر شور مچادیا  جس پر پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر حماد اظہر کو پناہ دینے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم باقر اور ساتھی ملزم نے حماد اظہر کو فرار کروایا  جن کے خلاف شیراکوٹ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے