اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف نے خودکار اسلحہ سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خودکار اسلحہ سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، ملزم گرفتارکرلیاگیا۔

ترجمان اے این ایف کاکہنا ہے کہ خودکار اسلحے کا دہشت گردی میں ممکنہ استعمال خارج ازامکان نہیں ، ٹول پلازہ اٹک کے قریب دوران تلاشی ٹیوٹا ہائی ایس سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا۔

ترجمان کے مطابق اسلحہ میں 10 کلاشنکوف، 2 شاٹ گن، 5 عدد 30 بور پسٹل شامل ہیں ، ایک بریٹا پسٹل، 33 کلاشنکوف میگزین اور شاٹ گن کے میگزین بھی برآمدہوئے ہیں ۔

ترجمان اے این ایف کاکہنا ہے کہ گاڑی میں سوار میانوالی کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب کے مختلف شہروں میں سمگل کر رہا تھا، گرفتار ملزم کواسلحہ سمیت قانونی کارروائی کے لئے اٹک پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے