اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا تربیتی پروگرام سے غیر حاضر 15 افسران کو شوکاز نوٹس

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ٹریننگ پروگرام سے غیر حاضر رہنے والے افسران کیخلاف ایکشن لے لیا گیا ہے۔

قصور میں الیکشن ٹریننگ پروگرام میں غیر حاضر پائے گئے 15 افسران کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا، غیر حاضر افسران کا تعلق سکول ایجوکیشن، ہائر ایجوکیشن و دیگر محکموں سے ہے۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریننگ کے دوران غیر حاضر رہنے والے ملازمین کیخلاف ضابطے کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے