اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کی الیکشن میں سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں کابینہ نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق فوج اور سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں کوئیک رسپانس فورس کے طور پر فرائض سرانجام دیں گی۔

واضح رہے کہ الیکشن میں فوج تعیناتی کی سمری وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی تھی، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بھی فوج سمیت دیگر سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا کہا تھا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف بی آر اصلاحات اور تشکیل نو پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، ایف بی آر میں اصلاحات پر ریونیو ڈویژن حکام نے بریفنگ دی۔

اجلاس کے دوران کابینہ نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی میں خارجہ، آئی ٹی، قانون و انصاف، کامرس، نجکاری کے وزراء شامل ہیں، ذرائع کے مطابق کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات پر سفارشات دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے