اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس کی تجرباتی مشق سے متعلق چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ای ایم ایس کی تجرباتی مشق سے متعلق چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلہ تجرباتی مشق کیلئے تمام ریٹرننگ افسران کو بھجوایا گیا ہے، مراسلے میں ریٹرننگ افسران کو رزلٹ کی تیاری کے لئے تجرباتی مشق کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے مراسلے میں ای ایم ایس کی پیشگی مشق 26 جنوری کو کی جانے کی ہدایت کی، رزلٹ کی تیاری کے لئے مشق ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کی جائے گی۔

ای ایم ایس کی مشق سے متعلق ایس او پیز جاری کئے گئے، پریذائیڈنگ افسر 25 جنوری تک پولنگ سٹیشن کا میپ بھجوائیں گے، پریذائیڈنگ افسران فارم 45 پر نتائج 26 جنوری کو شام 5 بجے بھیجیں گے۔

مراسلے کے مطابق 26 جنوری شام 5 بجے سے ای ایم ایس آپریٹر ڈیٹا کا اندراج شروع کر دے گا، فارم 45 اندراج کے بعد ریٹرننگ افسر فارم 47 تیار کر کے الیکشن کمیشن کو بھیجے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے