اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کی 6 ڈویژنوں میں قتل، ڈکیتی اور راہزنی کی 20 ہزار 891 وارداتیں رپورٹ

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔

لاہور کی 6 ڈویژنوں میں 13 ماہ کے دوران قتل، ڈکیتی اور راہزنی کی 20 ہزار 891 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پولیس اعداد وشمار کے مطابق لاہور میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 23 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 15نئے اور 4 پرانے مقدمات کے چالان مکمل ، چالان مکمل کرنے کا تناسب 65 فیصد رہا۔ چھ مقدمات زیر تفتیش ، 68 ملزمان نامزد جبکہ 48 ملزمان گرفتار ہوئے۔

لاہور میں ڈکیتی کی 82 وارداتیں رپورٹ، 56 نئے ،8 پرانے مقدمات درج ہوئے۔ 949ملزمان نامزد جبکہ 265 ملزمان گرفتار ہوئے جبکہ راہزنی کی 20 ہزار 786 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ 11ہزار 829 نئے اور 3472 پرانے مقدمات کے چالان مکمل، 21 ہزار 297 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے