اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بڑا ایکشن

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی کیمروں نے جعلی نمبر پلیٹ والی ڈیڑھ ہزار سے زائد گاڑیاں پکڑوا دیں۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق تین ہفتوں میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی ایک ہزار 556 گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی،گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کر کے گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی گئیں۔

سیف سٹیز ترجمان نے بتایا ہے کہ جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں، موٹر سائیکلز، رکشوں و دیگر وہیکلز کے خلاف ایکشن لیا گیا،سیف سٹی اتھارٹی، فیلڈ فورسز کی مدد سے جعلی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شہری کسی بھی جعلی یا غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کی شکایت فوراً 15 پر کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے