اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس لائنز مناواں میں ایس پی یو کے آپریشن روم کا افتتاح

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) سٹی ٹریفک پولیس لائنز مناواں میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کا خصوصی آپریشن روم قائم کردیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے خصوصی آپریشن روم کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے خصوصی آپریشن روم کا دورہ اور آپریشن روم میں جدید کیمروں کی مدد سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ نے آپریشن روم میں موجود عملے سے ملاقات کی اور انہیں جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے کی تلقین کی۔

انہوں نے آپریشن روم کے قیام کے اقدام کو سراہا، انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے وزیراعلیٰ کو آپریشن روم کے افعال کار اور کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کمیٹی روم میں خصوصی اجلاس بھی ہوا جس میں ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ طیب حفیظ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایس پی یو کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے