اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی بھرتیاں: پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس کو پراسیکیوٹر جنرل دیکھ رہے ہیں وہ اس وقت موجود نہیں ہیں، ہمیں مزید مہلت دی جائے۔

بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔

خیال رہے کہ 19 ستمبر 2023 کو پرویز الہٰی کو اس مقدمے سمیت محمد خان بھٹی کی غیر قانونی تقرری کے معاملے پر دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے