اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

این اے ایف نے 190 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی، 7 ملزم گرفتار

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اسلام آباد، پشاور، لاہور اور خیبر کے 6 مختلف مقامات پر کارروائیوں میں 190 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے 3 مسافروں سے 3 کلو آئس برآمد ہوئی، پشاور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 500 گرام ہیروئن ملی۔

لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر سے ہیروئن بھرے 52 کیپسولز برآمد ہوئے، اسلام آباد میں 2 خواتین سے 850 گرام آئس، خیبر سے 186 کلو چرس ملی۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے