اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم لیوی سے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا پلان تیار

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نئے مالی سال کیلئے پٹرولیم لیوی سے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا پلان تیار کر لیا گیا۔

حکومت نے پٹرولیم لیوی سے وصولیوں کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیش کر دیا جس کے مطابق آئندہ مالی سال کے لئے پٹرولیم لیوی سے ایک ہزار 65 ارب روپے وصولی کا تخمینہ ہے، اس تناظر میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شہری آئندہ مالی سال بھی پٹرولیم لیوی کے اضافی بوجھ کی زد میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ 11 جنوری کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی تھی۔ پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں، آئی ایم ایف سے مزید 70 کروڑ ڈالر ملنے سے پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہو جائے گی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے