اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کا آج مانسہرہ میں پاور شو،نوازشریف خطاب کریں گے

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن آج خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کا پہلا پاور شو کرے گی۔

حلقہ این اے 15 سے امیدوار سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی انتخابی اور دیگر امیدواروں کی مہم کے سلسلے میں مانسہرہ سٹیڈیم میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے، سرزمین ہزارہ پر ان کی جلا وطنی کے بعد پہلا خطاب ہوگا۔

پارٹی قائد نوازشریف کے ہمراہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف بھی ہوں گی، جلسہ گاہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، پینا فلیکس اور ن لیگ کے جھنڈوں سے جلسہ گاہ کو سجا دیا گیا، 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر اعوان جلسہ گاہ قافلوں کی صورت میں اپنے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے پہنچیں گے، کارکنان کی بڑی تعداد ابھی سے ہی جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئی ہے، جلسہ گاہ کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے