اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف و دیگر کیخلاف فیصلہ آج

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(لاہور نیوز) اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں لیگی رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی، عدالت نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کررکھا ہے۔

گزشتہ سماعت کے دوران   ملزمان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مقدمہ 5 روز کی تاخیر سے درج کیا گیا،  ٹی وی پر اشتعال انگیز گفتگو ہوئی، مقدمے میں ٹی وی چینل کا نام نہیں بتایا گیا۔

وکیل صفائی نے  مزید کہا کہ مقدمہ درج کرتے وقت قانونی تقاضوں کا درست جائزہ نہیں لیا گیا، مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو چکا ہے اب مقدمے کا کوئی گواہ نہیں ہے۔

بعدازاں عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر لیگی رہنماؤں مریم اورنگزیب اور  جاوید لطیف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے