اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اماراتی سرمایہ کاروں نے پاکستانی ایئر پورٹس پر اہم شعبے میں دلچسپی ظاہر کردی

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اماراتی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان کے ایئر پورٹ پر کارگو کے شعبے میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

پاکستانی ایئرپورٹس کے کارگو شعبوں میں متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عرب امارات کی ایئرلائن کے حکام کو کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر کارگو کے متعلق بریفنگ دی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے سی اے اے ہیڈکوارٹرز میں یو اے ای حکام کو بریفنگ دی۔ یو اے ای حکام کو کراچی ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کا دورہ بھی کروایا گیا۔متحدہ عرب امارات کراچی سمیت دیگر ا یئر پورٹس پر کارگو شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے