اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وکیل کو مریم اورنگزیب کیخلاف ' چور چور' کےنعرے لگانا مہنگا پڑگیا،پولیس نے گرفتار کرلیا

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کے نعرے لگانے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس کی سماعت ہوئی۔ عتیق الرحمن نامی وکیل  نے مریم اورنگزیب کی آمد پر دیگر کارکنوں کے ہمراہ چور چور کے نعرے لگا نا شروع کردیے مگر پولیس کے بار بار منع کرنے کے باوجود عتیق الرحمن کارکنوں کو اکساتا رہا۔

تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےوکیل عتیق الرحمن کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے