اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(لاہور نیوز) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کے لئے کیسز کی کازلسٹ جاری کر دی گئی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی کیسز میں عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 23 جنوری کو ہو گی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ درخواست گزار نے ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کے جیل ٹرائل کےخلاف درخواست پر سماعت 22 جنوری کو کرے گا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو موقف اختیار کر رکھا ہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں انکے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے، عدالت اسے کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے