اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے: گوہر اعجاز

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ رواں سہ ماہی میں ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا  کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں، برآمدی صنعتوں کو بجلی کے نرخ 9 سینٹ کرنے جا رہے ہیں جس سے برآمدات دو گنا بڑھ جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا فوکس صرف برآمدات میں اضافہ کرنا ہے، ایکسپورٹ کیلئے آسانیاں لا رہے ہیں، ہمیں ہر صورت اگلے دس سال میں10 گنا ایکسپورٹ کا ہدف حاصل کرنا ہو گا، پاکستان کا سب سے سنجیدہ مسئلہ صرف معیشت کا استحکام ہے،ہمیں خود انحصاری کی طرف جانا ہی ہو گا۔

نگران وفاقی وزیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاور سیکٹر سمیت دیگر تمام سیکٹرز کو مضبوط بنا رہی ہے ،ہمیں ہر حال میں اسلامی معاشی قوت بھی بننا ہے، جولائی میں 2 ارب ڈالر ایکسپورٹ تھیں، اگرچہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تابع بھی ہیں، اس کے باوجود ہم نے 5 ماہ میں ایکسپورٹ سو فی صد بڑھائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے