اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عام انتخابات کیلئے پنجاب میں سکیورٹی اہلکاروں کی تربیت کا آغاز

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کیلئے صوبہ پنجاب میں سکیورٹی اہلکاروں کی تربیت کا آغاز کر دیا گیا۔

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور نے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے لیڈ ٹرینرز ڈویژنل سطح پر ماسٹر ٹرینرز کے تربیتی سیشنز کو منعقد کر رہے ہیں، تربیتی سیشن 19 تا 27 جنوری تک جاری رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی تربیت کیلئے 726 ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دی جائے گی، تمام ریجنل الیکشن کمشنر ز اور ضلعی الیکشن کمشنرزاحسن طریقے سے ٹریننگ سرانجام دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے