اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا نے کے الیکٹرک کو 20 کیلئے بجلی کی تقسیم کا لائسنس جاری کردیا

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری کیا۔

ذرائع کے مطابق کےالیکٹرک کے لائسنس کی عبوری مدت آج ختم ہو رہی تھی، کےالیکٹرک کی لائسنس کی 20سالہ مدت 20جولائی 2023کو ختم ہوئی تھی جبکہ نیپرا نے کمپنی کے لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع دے رکھی تھی ۔

واضح رہے کہ نیپرا نے کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر 28 نومبر کو سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید پر 17 اعتراضات عائد کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے