اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے آخری روز کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک وقت پر 100 انڈیکس 650 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 805 پوائنٹس پر آ گیا، تاہم کاروباری روز کا اختتام 79 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک ایران کشیدگی کے سبب انڈیکس 364 پوائنٹس یا 0.57 فیصد تنزلی کے بعد 63 ہزار 202 پوائنٹس پر آگیا تھا۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے سٹاک مارکیٹ میں اس تنزلی کو پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی خبروں سے منسلک کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے